سابق وزیر اعظم کی طبیعت پر نئی اپ ڈیٹ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت بدستور تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔ حالیہ رپورٹس میں ان کے بلڈ پریشر، ذہنی دباؤ اور آنکھ کے جاری علاج سے متعلق صورتحال سامنے آئی ہے۔

9 ستمبر، 2026، 2:45 PM