پاکستانی آسٹریلوی کمیونٹی رہنما محمد علی کو آرڈر آف آسٹریلیا میڈل سے نواز دیا گیا

پاکستانی آسٹریلوی کمیونٹی رہنما محمد علی کو کمزور اور ضرورت مند افراد کی مدد اور کمیونٹی کی خدمت کے اعتراف میں آرڈر آف آسٹریلیا میڈل سے نوازا گیا۔

16 ستمبر، 2026، 8:58 PM