کراچی میں سندھ کی دیہی خواتین کے روایتی دستکاری ہنر کی نمائش
کراچی میں منعقد ہونے والی 18ویں سرتیون سنگ دستکاری نمائش میں سندھ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی دیہی خواتین کے تیار کردہ 5 ہزار سے زائد روایتی دستکاری کے نمونے پیش کیے گئے۔
16 ستمبر، 2026، 5:43 PM